کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نیا ناظم آباد میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔

کراچی: وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے نیا ناظم آباد میں جاری فٹبال ٹورنامنٹ میں شرکت کی۔

سید ناصر حسین شاہ کے ہمراہ وزیر اعلی سندھ کے کوارڈینیٹر شہزاد میمن اور سیکریٹری بلدیات نجم احمد شاہ بھی موجود۔
سید ناصر حسین شاہ نے میچ کا آغاز فٹبال کو کک مار کر کیا، وزیر بلدیات سندھ گراؤنڈ میں موجود کھلاڑیوں سے ملے اور انکی حوصلہ افزائی کی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *