کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے جوہر چورنگی، گلستان جوہر فلائی اوور کا افتتاح کر دیا
تقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، صوبائی وزراء سید ناصر حسین شاہ، شرجیل میمن، مشیر قانون مرتضیٰ وہاب، وزیر اعلی سندھ کے کوارڈینیٹر شہزاد میمن اور دیگر شریک۔