آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد

Rajit Singh

آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس میں عالمی مشاعرہ کا انعقاد

بھارت سے معروف شاعر رنجیت سنگھ چوہان کی عالمی مشاعرے میں خصوصی شرکت

کراچی (Indus icon) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام چار روزہ سولہویں عالمی اردو کانفرنس 2023ءمیں عالمی مشاعرہ کا انعقاد کیاگیا جس کی صدارت افتخار عارف نے کی، مشاعرے میں بھارت سے معروف شاعر رنجیت سنگھ چوہان نے خصوصی شرکت کی جبکہ مشاعرہ پڑھنے والوں میں فیصل سبزواری، وصی شاہ، پیرزادہ قاسم رضا صدیقی، تہذیب حافی، یاسمین حمید، فواد حسن فواد، فاطمہ حسن، عارف امام، اجمل سراج، ریحانہ روحی، فرخ یار، فاضل جمیلی، غضنفرہاشمی، شکیل جاذب، احمد سلمان، غزل انصاری، وحیدنور، شکیل جعفری، طلعت منیر، عماراقبال، سیمان نوید، عنبرین حسیب عنبر، منصور ساحر اور فراست رضوی نے کلام پیش کیے، تہذیب حافی اور عمار اقبال کی شاعری کو حاضرین نے بہت پسند کیا جبکہ رنجیت سنگھ چوہان نے مشاعرے کو چار چاند لگا دیے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *