انسانی خدمت ہمارا اولین فرض ہےطارق عزیز بلوچ

Karachi News

انسانی خدمت ہمارا اولین فرض ہےطارق عزیز بلوچ

ٹاؤن میونسپل کارپوریشن گڈاپ کے چیئرمین طارق عزیز بلوچ نے کہا کہ گڈاپ ٹاؤن کی عوام کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھر پور انداز میں کوشش کرتا رہونگا جس نظریئے کے تحت ہم کام کر رہے ہیں اس میں انسانی خدمت ہمارا اولین فرض ہے اس میں کسی قسم کی کمی برداشت نہیں کی جائے گی گڈاپ ٹاؤن کی جانب سے عوام کو سہولیات سو فیصد فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہوں گڈاپ ٹاؤن کی تعمیر و ترقی ہماری پارٹی منشور کے مطابق کی جائے گی محدود وسائل ہونے کے باوجود اراکین کونسل اور علاقائی معززین کی مشاورت سے ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کر رہے ہیں بنیادی سہولیات صفائی ستھرائی اور پانی کے فراہمی کا مسئلہ حل کر رہے ہیں تمام یوسیز کے منتخب نمائندے اپنی یوسی کے مسائل سے آغا کر رہے ہیں اور ان مسائل کو حل کرنے کیلئے لائحہ عمل تیار کر کے جلد از جلد عوام کو سہولیات فراہم کی جائیں گی، اس سارے عمل میں گڈاپ ٹاؤن…

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *