جونیئر ایشیا ہاکی کپ: فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
جونیئر ایشیا ہاکی کپ: فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
(indus icon) بھارت نے پاکستان کو شکست دیکر چوتھی مرتبہ جونیئر ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
عمان کے شہر صلالہ میں ہونے والےجونیئر ایشیا ہاکی کپ کے فائنل میچ میں بھارت نے پہلے کوارٹر کے 13 ویں منٹ میں انگد بیر سنگھ نے مضبوط آغاز کیا، 20ویں منٹ میں اریجیت سنگھ نے بھارتی ٹیم کو 2-0 کر دیا۔