ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

Gold Rate

ملک میں فی تولہ سونا مزید سستا ہوگیا

ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز  اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپےکمی کے بعد ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 97 ہزار  ایک سو روپے ہے۔

دس گرام سونےکا بھاؤ 89 روپےکم ہوکر  ایک لاکھ 68 ہزار  981 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 7 ڈالر کم ہوکر ایک ہزار 892 ڈالر فی اونس ہے۔ 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *