ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

Gold Silver Rate & Dollar Rate

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 800 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 24 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 685 روپے کم ہوکر 192473 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 5 ڈالر کمی کے بعد 1960 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *