دو روز مہنگا ہونے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا

دو روز مہنگا ہونے کے بعد سونا پھر سستا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ہوگئی۔

 آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 13 ہزار 200 روپے ہوگئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 1115 روپے کم ہوکر  ایک  لاکھ 82ہزار785 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 4 ڈالر کم ہوکر 1955 ڈالر فی اونس ہے۔

 

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *