ملک میں سونا مزید سستا ہوگیا
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 200 روپے کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 200 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 18 ہزار 500 روپے ہے۔
اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی قیمت 172 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 87 ہزار 328 روپے ہے۔