ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی

Gold Silver Rate & Dollar Rate

*ملک میں سونے کی قیمت کم ہوگئی*

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کم ہوئی ہے۔

ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 200 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 20 ہزار 500 روپے ہوگیا ہے جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 171 روپے کم ہوکر ایک لاکھ 89 ہزار 43 روپے ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *