Dollar Rate
ڈالر کی قیمت میں اضافہ جاری ہے، انٹربینک اور اوپن مارکیٹوں میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوگئی۔
رپورٹ کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 56 پیسے اضافے سے 287.85 روپے کا ہوگیا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپے مہنگا ہو کر 293 روپے کی سطح پر پہنچ گیا