پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ گئی

Gold Silver Rate & Dollar Rate

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں گزشتہ روز کی کمی کے بعد ایک بار  پھر اضافہ ہو گیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1800 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 22 ہزار 900 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1542 روپے اضافے سے 191100 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 12 ڈالر کمی کے بعد 1966 ڈالر فی اونس ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 5300 روپے کی بڑی کمی دیکھنے میں آئی تھی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *