خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیں

KHALIL UR REHMAN

خلیل الرحمان کی ویڈیوز لیک ہونے کے بعد انکی بیٹی ٹرولرز کے نشانے پر، سبینہ فاروق پھٹ پڑیں

پاکستانی اداکارہ سبینہ فاروق ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کے حالیہ اسکینڈل پر ان کی بیٹی کو ٹرول کرنے والے سوشل میڈیا صارفین پر برس پڑیں۔

پولیس نے ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کو ہنی ٹریپ کرنے والے گینگ کے ماسٹر مائنڈ کو ساتھی سمیت گرفتار کر لیاجب کہ ملزمان نے خلیل الرحمان قمر کی قابل اعتراض ویڈیو بھی وائرل کر دی ہیں۔

ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ڈرامہ نگار کی بیٹی ٹک ٹاکر حجاب خلیل کو ٹرولنگ کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

صارفین حجاب کی ویڈیوز پر منفی تبصرے کررہے ہیں جو  انسٹاگرام پر وائرل ہیں۔

اسی حوالے سے اداکارہ سبینہ فاروق حجاب خلیل کے دفاع میں سامنے آگئیں اور انہوں نے انسٹاگرام پر اسٹوری پوسٹ کی۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *