شادی کے 27 سال بعد بچے کی پیدائش

شادی کے 27 سال بعد بچے کی پیدائش

 

27 سال کے صبر اور انتظار کے بعد اردن کی ایک خاتون نے درجنوں ناکام کوششوں کے بعد آخر کار اپنے پہلے بچے کی پیدائش میں کامیابی حاصل کرلی۔ خاتون کی نگرانی

 

کرنے والے ڈاکٹر کے مطابق یہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کا ایک نادر واقعہ ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *