ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکارہ ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرلیا۔

ممبئی: (ویب ڈیسک) بھارتی ٹیلی ویژن انڈسٹری کے معروف اداکارہ ویویان ڈیسینا نے اسلام قبول کرلیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ویویان ڈیسینا کافی عرصے سے سپاٹ لائٹ سے دور تھے، ان کے حوالے سے نہ کوئی خبر سامنے آئی تھی اور نہ ہی انہیں ڈراموں میں دیکھا گیا، افواہیں تھیں کہ اداکار نے اپنا مذہب تبدیل کرلیا ہے لیکن اب انہوں نے اس کی تصدیق کردی

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *