پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

پرویز مشرف کی پیروڈی کرنے والے اداکار وسیم انصاری انتقال کرگئے

اداکار وسیم انصاری کراچی میں انتقال کرگئے۔

اہلخانہ کے مطابق اداکار وسیم انصاری یوٹیلٹی بل بھرنے گئے تھے اور اچانک گرپڑے انہیں اسپتال لے جایاگیا لیکن جانبرنہ ہوسکے۔

اہلخانہ نے بتایاکہ وسیم انصاری کی نمازجنازہ اداکرنےکےبعد تدفین کردی گئی ہے اور وہ کچھ عرصے سے بیمار تھے۔

وسیم انصاری جیونیوز کے پروگرام ’ہم سب امید سے ہیں‘ میں پرویزمشرف کی پیروڈی کرتے تھے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *