Business پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ March 20, 2023December 21, 2023 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز 100 انڈیکس 411 پوائنٹس کم ہوکر 40918 پر آگیا ہے۔ جمعے کے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 364 پوائنٹس کمی سے 41329 پر بند ہوا تھا۔ Share