ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

business news

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 8 دسمبر کو  ختم  ہوئے  ہفتے میں 9 کروڑ  93 لاکھ ڈالر بڑھے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی  زرمبادلہ کے ذخائر  8  دسمبر  تک  12.20  ارب  ڈالر  رہے۔

اس دوران  اسٹیٹ بینک کے اپنے زرمبادلہ کے ذخائر  2.06 کروڑ  ڈالر اضافے سے 7.04 ارب ڈالر  رہے۔

کمرشل بینکوں کے  زرمبادلہ کے ذخائر 7.87 کروڑ  ڈالر  اضافے سے 5.16  ارب ڈالر رہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *