ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

Business News

مسلسل تین دن کے اضافے کے بعد امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں  ڈالر کی قیمت میں 13 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 279 روپے 75 پیسے کا ہو گیا ہے ۔ جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *