گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

businessnews

گیس کی قیمتوں میں 193 فیصد تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: گیس قیمتوں میں آئندہ ماہ سے 193 فیصد تک اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق گیس کی قیمتیں بڑھانےکی سمری کل اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ پیٹرولیم ڈویژن کی سمری میں گیس کا ٹیرف193 فیصد تک بڑھانے اور گھریلو صارفین کیلئے گیس 172 فیصد تک مہنگی کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *