Business انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا July 12, 2023 انٹربینک میں ڈالر سستا ہوگیا آج کاروبار کے آغاز میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 7 پیسے کم ہوکر 277 روپے 50 پیسے ہے۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہوکر 280 روپےکا ہوگیا ہے۔ Share