کراچی چیمبر اف کامرس کے صدر جناب طارق یوسف صاحب
کراچی چیمبر اف کامرس کے صدر جناب طارق یوسف صاحب کی سربراہی میں کار ڈیلرذ ایسوسییشن کے ایک وفد نے سندھ کے صوبائی وزیر بلدیات جناب سرجیل میمن صاحب سے ملاقات کی جس میں اسلامیہ کالج کی سڑک پر گرین بس لائن کے ڈالنے کے سلسلے میں پیچیدگیوں پر میٹنگ کی اور جناب سرجیل میمن صاحب نے حل کرنے کے سلسلے میں یقین دہانی کرائی