اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

ملک میں امریکی ڈالر کی قدر میں ملا جلا رجحان رہا، انٹربینک میں ڈالر معمولی سا سستا ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 روپے مہنگا ہوگیا۔

اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ہو کر  286 روپے 81 پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں گزشتہ روز ڈالر 286 روپے 88 پیسے پر  بند ہوا تھا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر  5 روپے منہگا ہو کر  305 روپے کا ہوگیا ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *