ملک میں فی تولہ سونا یکدم سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

Gold Rate

ملک میں فی تولہ سونا یکدم سیکڑوں روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں سیکڑوں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3200 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 30 ہزار 100 روپے ہوگئی۔

10  گرام سونا 2744 روپے بڑھ کرایک لاکھ 97 ہزار274 روپے ہوگیا جبکہ عالمی صرافہ  میں سونے کا بھاؤ 9 ڈالرز اضافےسے2031  ڈالرز فی اونس ہے۔

Share

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *